Teachers Transfer Education Department Application Form Download

Teachers Transfer Education Department application form download instruction procedure in Urdu, All School Teachers, Professors, Lecturers all apply these forms for transfer in schools, institutes, colleges.

Transfer Application Form for Teachers in School Education Department Punjab, Sindh, KPK, Balochistan, Gilgit and Baltistan, Fata Areas in Pakistan Complete Procedure Guide in Urdu also with Download Form, Application Sample, Instruction. These form also applicable for Female, male teachers, Science and Arts Teachers in province, district city wise.

Teachers Transfer Application Form in School Education Department Teachers Transfer Application Form in School Education Department Teachers Transfer Application Form in School Education DepartmentTeachers Transfer Education Department Application Form Download

جو اساتذہ ٹرانسفر کے خواہشمند ہیں۔ وہ ٹرانسفر فائل تیار کرنے کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات کو غور سے پڑھ لیں۔ٹرانسفر فائل تیار کرنے کے لیے
اہم ہدایات
۔.1 ٹرانسفر فارم فل کریں.
۔ 2.سادہ کاغذ پر سکیل کے مطابق ٹرانسفر اتھارٹی کے نام درخواست لکھیں۔ سکیل وائز ٹرانسفر اتھارٹی کی تفصیل نیچے دی گئی ہے۔
۔3.اپنے تمام تصدیق شدہ کوائف لف کریں۔ اور ان کی متعلقہ بورڈ یا یونیورسٹی سے ویریفکیشن کی فوٹو کاپی ساتھ لگایئں۔
۔4. جو سبجیکٹ پچھلے تین سال آپ نے پڑھائے ہیں ان کے رزلٹ کا پروف ساتھ لگائیں۔ یہ رزلٹ صرف پیک/بورڈ کی کلاسز کاہو گا۔ اگر آپ نے پیک/بورڈ کی کلاسز کو نہیں پڑھایا تو جو رزلٹ سکول کا ہو گا وہی رزلٹ آپ کا بھی تصور ہو گا۔
۔5. سروس سرٹیفکیٹ
۔6.اپنے اپائنٹمنٹ آرڈر اور پرموشن آرڈر ساتھ لگائیں۔
۔7.اپنی سروس بک کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی ساتھ لگایئں۔اس کو اپنے متعلقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور ڈسٹرکٹ اکاوئنٹ آفیسر سے تصدیق کروائیں
۔8. تصدیق شدہ تصاویر اور شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی ساتھ لگائیں۔
۔9.موجودہ سیلری سلپ لگائیں
۔10.سکیل 16 کے لیے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر سے سروس سٹیٹمینٹ حاصل کریں۔
۔11. نو ابجیکشن سرٹیفکیٹ ساتھ اٹیچ کریں۔
۔12. نو انکوائری سرٹیفکیٹ ساتھ لگائیں۔
۔13. نو آڈٹ پیرا سرٹیفکیٹ ساتھ لگائیں۔
۔14.جس سیٹ کے لیے آپ اپلائی کر رہے ہیں۔ اس سکول کے ہیڑ یا متعلقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر سے ویریفکیشن سرٹیفکیٹ ساتھ اٹیچ کریں۔
۔15. آب جس سکول میں پیلے جاب کر رہے ہیں اس کا گھر سے فاصلے کے لیے ڈسٹینس سرٹیفکیٹ ساتھ اتیچ کریں۔ ساتھ ڈومیسائل لگائیں.
۔16.بیوہ، طلاق یافتہ، معذور ہونے کی صورت میں متعلق سرٹیفکیٹ ساتھ اٹیچ کریں۔
۔17. باہمی تبادلہ کی صورت میں دونوں اپلیکیشن فارم جمع کروائیں گے۔
۔18.اپلیکیشن فارم کو اپنے متعلقہ ہیڈ۔ڈپٹی ڈی او اور متعلقہ ڈی ای او سے ویریفکیشن کروائیں۔مندرجہ بالا تمام کوائف پر مشتعمل فائل تیار کریں۔ بہتر ہو گا کہ جمع کروانے سے پہلے اک دفعہ کسی سینیئر ٹیچر کو دکھا لیں اور ای ڈی او آفس میں جمع کروائیں۔——————ایک ہی ڈسٹرکٹ میں ٹرانسفر اتھارٹی

سکیل 1 سے لے کر 10 تک ای ڈی اوسکیل 11 سے لے کر 18 تک ڈی سی او۔انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفر اتھارٹی

سکیل 1 سے لے کر 15 تک ڈی پی آئی ایلیمنٹری ایجوکیشنسکیل 16 سے لے کر 17 تک ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشنپورے صوبے میں ٹرانسفر اتھارٹی

سکیل 18 سے لے کر 19 تک سیکرٹری ایجوکیشنسکیل 20 وزیر اعلی پنجاب

Transfer Criteria=

  • Academic results 40=Marks
  • Results in PEC/ Board Exams
  • Service in far flung Area=20 Marks
  • Seniority = 10 Marks
  • Wedlock Basis = 15 Marks
  • Compassionate Grounds = 15 Marks

ٹرانسفر رولز:

 ایک سکول میں 3 سال گزارنے لازمی ہیں۔

 ۔ جس سکول میں 1 یا 2 اساتذہ ہیں وہاں سے کوئی ٹیچر ٹرانسفر نہیں کروا سکتا جب تک وہ اپنا متبادل نہ دے ,باہمی تبادلہ

۔ ٹرانسفر پر پابندی کے باوجود کوئی بھی طلاق یافتہ یا بیوہ فی میل ٹیچر 3 سال پورے ہونے سے قبل اپنا تبادلہ کروا سکتی ہے۔ پوری سروس میں وہ اک دفعہ یہ حقاستعمال کر سکتی ہے۔

۔ ٹرانسفر پر پابندی کے باوجود کوئی بھی شادی شدہ فی میل ٹیجر 3 سال پورے کیے بغیر اپنا ٹرانسفر کروا سکتی ہے۔ پوری سروس میں ایک بار وہ یہ حق استعمال کر سکتی ہے۔

۔ ٹرانسفر پر پابندی کے باوجود کوئی بھی معزور اساتذہ بھی 3سال پورے کیے بغیر ٹرانسفر کروا سکتے ہیں اگر میڈیکل بورڈ اجازت دے۔

۔ صرف اک جیسی پوسٹ/سبجیکٹ والے اساتذہباہمی تبادلہ کروا سکتے ہیں۔

۔ ریٹائرمینٹ ڈیٹ سے ایک سال پیلے جو اساتزہ ٹرانسفر کروانا چاہیں ان کے لیے ایک سکول میں 3 سال گزارنے کی شرط لاگو نہیں ہو گی۔

۔ وہ فی میل اساتذہ جو گھر سے کافی زیادہ فاصلے پر پڑھا رہی ہیں۔ وہ بھی ٹرانسفر کے لیے اہل ہیں۔ اور ان کے لیے بھی 3 سال کی شرط لاگو نہیں ہو گی

We guide complete helpful material in Urdu just follow these steps. If you need any further information about Teachers transfer application form, submission then mention in comments section below.

One Response to “Teachers Transfer Education Department Application Form Download”

  1. غلام رضا

    Jul 22. 2017

    نیس نیوز

    Reply to this comment

Leave a Reply

error: Content is protected !!