Procedure after Passing Educators Jobs NTS Test

Procedure after Passing Educators Jobs NTS Test in month of November, December 2018-2019. (BPS-9), SESE (BPS-14) and SSE (BPS-16) for the 2018 recruitment under the Department of Punjab School Education in different Primary, Secondary and Secondary Schools for Boys and Girls. The sole purpose of creating this page is to facilitate candidates who have applied for, or who are willing to apply for an Education Officer Assistant (AEOS) or Educator Pedagogy. Individuals may review details of eligibility criteria for teaching vacancies in Punjab, especially with respect to the age limit, senior age relaxation, domicile, academic qualification and professional qualification (BED, MED, MA) for recruitment Of teachers in Punjab.

In Educators jobs new recruitment policy Male and Female both candidates can apply if they have obtained minimum Master’s (MA, MSC, M.COM, MIT, MSEd, MCS, MA English, MA Urdu, MA Arabic, MA-MSC in Sports Sciences-Physical Education, M.SC (CS), MSC (IT) and M.A or M.SC in Physics, Chemistry, Zoology, Botany, Mathematics, Biotechnology, Environmental Sciences, Computer Science, Agriculture and Linguistics. For Bachelor’s minimum qualification would be B.COM, BA, BSC, DVM and BS (Hons) in respective subjects.

Male with an upper age limit of 35, females with 38 while the disable people with the upper age limit of 40 will be eligible to apply with their Punjab domicile from one of the following districts.

All Punjab districts candidates are eligible to apply at their Owen district behalf like from Lahore, Sargodha, Multan, Gujranwala, Faisalabad, Rawalpindi, Attock, Bahawalnagar, Dera Ismail Khan, Bhakkar, Chinioit, Chakwal, Bahawalpur, Hafizabad, Jhelum, Layyah, Khushab, Mianwali, Muzaffargarh, Okara, Pak Pattah, TT Singh, Dera Ghazi Khan, Sheikhupura, Sahiwal, Vehari, Nankana Sahib and Mandi Bahauddin.

GAT, Educators,NATProcedure after Passing Educators Jobs NTS Test

Have you passed Educators NTS test ?
if yes, then let’s do next process, we will guide our fans step by step.
  • 1) You can get NTS result printing from your website, but it is better to wait fr the result card.
  • 2) You will receive the NTS score card in your given home address. This is your official entry card for the next step in Recruiting Educators.
  • 3) Now you will need to rinse and repeat the fee payment and filling procedure the way you did at the beginning of this recruitment process.
  • 4) First, you need to download fee receipt form (also known as Challan Fee). Fill out this “challan form” and pay the fee at your local bank branch. Once the fee is paid, you will be given a copy of the receipt once to you. You need to get another photocopy of this receipt.
  • 5) Now download the latest 2018 Educator Recruitment Form and fill out the form with the required information Download the Form and then mention the following documents.
  • 6) Attach all your overdue documents, the original NTS Result Card (keep a copy of it with yourself) and receipt of the original invoice with your form and make a file of it.
  • 9) Now everything is ready. Go to the EDO / DEO office and submit the form. You will be given a new receipt after the submission of the form. You need to make sure that you keep it safe as this is your proof that you submitted the form (to avoid the “magic” of the clerical staff)
  • 10) On the given day, you will be called for the interview. A panel will interview you. You need to be well dressed, well confident and mentally ready for questions ranging from your subject to your personal life.
  • 11) Some days after the interview, the first list of pre-orders will be displayed. After a few more days, the Final Selection List will be displayed. The candidates, who could not be selected, will have the opportunity to appeal against the selection.
  • 12) If selected, congrats but a lot of mess is waiting for you to forward.

#محکمہ ایجوکیشن ( ایجوکیٹرز کے اشتہارات میں دی گئی ہدایات) !!!

#این ٹی ایس پاس کرنے بعد ایجوکیٹرز کی درخواستوں پہ اپلائی کرنے کا طریقہ اور ایجوکیٹرزکے اشہتارات کے مطابق ہدایات ۔اسکے علاوہ کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو پوچھ سکتے ہیں ۔شکریہ !!!

1۔ایجوکٹر بھرتی پہ اپلائی کرنے کے لئے ایک کیٹگری کے لئے صرف ایک فارم استعمال کریں۔درخواست فارم کے ساتھ (این ٹی ایس کے بھیجے ہوئے رزلٹ کارڈ کی کاپی یا آن لائن رزلٹ کارڈ بھی قابل قبول ہوگا) اور متعلقہ دستاویزات کی کاپیز بھی درخواست فارم کے ساتھ بھیجنی ہیں۔درخواست میں امیدوار واضح طور پہ درج کرے گا کہ وہ کس کوٹہ( اوپن،معذور، اقلیتی یا رول 17-اے ) اور کس تحصیل میں اپلائی کررہا ہے۔۔ (یاد رکھیں ایک کیٹگری کے لئے صرف ایک فارم استعمال کریں مثال کے طور پہ ای ایس ای آرٹس کے لئے صر ف ایک فارم استعمال ہوگا)( ای ایس ای –ساتنس ) پہ اپلائی کرنے کے لیے الگ فارم اور فیس ہوگی ) فارم اپنے ضلع کے ای ڈی او ایجوکیشن اور ڈی ای او کے دفاتر سے حاصل کریں۔

2۔ایسا امیدوار جس کی تعلیمی کیرئیر میں کوئی ڈگری بھی (تھرڈ –ڈویژن ) میں ہوگی۔وہ درخواست دینے کا اہل نہیں ہے۔

3۔تمام کیٹگریز ( ای ایس ای –بی پی ایس09) اور تمام کیٹگریز ( ایس ای ایس ی –بی پی ایس 14) کی آسامیوں کی درخواستیں مرد امیداوران ( ڈی ای او-ایلیمنٹری صاحب –مردانہ ) اور خواتین امیدوران ( ڈی ای او – ایلیمنٹری صاحبہ – زنانہ ) کے دفاتر اور بی پی ایس -16کی تمام کیٹگریز بشمول ( اے ای او –پوسٹ ) بھی (سی ۔ای ۔او صاحب ) کے دفاتر میں درخواستیں جمع کرائیں۔

4۔یا د رہے اس بھرتی میں مر د امیدوران صرف مردانہ سکولز اور فی میل امیدوران صرف زنانہ سکولز میں اپلائی کر پائیں گے ۔

5۔ہر فارم کے ساتھ (بتیس اے چا لان فارم) اس ہیڈ نگ 100روپے کے ساتھ سٹیٹ بینک یا نیشنل بنک میں جمع کرایں۔

Govt Treasury, Provincial Account No: (Non Food) C-Non Tax Revenue , Co 2-Receipts from Civil Administration & Other Functions Co 28-Social Application for Educators Services, C-02818 Education-Other-Fee, on account of application for Educator

#عمر کی مقررہ حد** الف ۔مرد امیدوران کے لیے عمر 20 سال سے 35 سال اور خواتین کے لیے عمر 20 سال سے 38 سا ل ہے ۔جس میں رعایت بھی شامل ہے۔ ب۔مرد و خواتین حاضر سروس ملازمین کی مدت ملازمت منہا کرکے عمر کی بالائی حد 35 سال تک کا تعین کیا جائے گا۔اس کے علاوہ کوئی رعایت شامل نہ ہوگی۔ ج۔معذور اور مسلح افواج کے امیدوران کے لیے 10 سال کی رعایت شامل کی جائے گی اور مزید رعایت نہ دی جائے گی۔

7۔متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواردرخواستیں دینے کے اہل ہونگے ۔تاہم خواتین امیدوران اپنے خاوند کے یا اپنے ڈومیسائل کی بنیا د پر بھی درخواستیں دینے کی اہل ہونگی ۔اس ضمن میں ( این ٹی ایس ) کے ٹیسٹ میں تجویز کیا گیا ضلع حتمی تصور ہوگا۔درخواست کے ہمراہ خاوند کے ڈومیسائل اور نکاح نامہ کی تصدیق شدہ کاپیاں بھی ساتھ لگانا ہونگی ۔

8۔ضلع کی بنیاد پر ہر کیٹگری کے لئے منظور شدہ کل آسامیوں کا معذور افراد کا 3فی صد اور اقلیتی افراد کا 5 فی صد ہوگا۔

9۔انٹر ویو کے وقت ( این ٹی ایس ) کا اصل رزلٹ پیش کرنا ہوگا۔

10۔امیدواروں کا چناو تحصیل کی بنیا د پر مرتب کردہ میرٹ کی بنیا د پر ہوگا۔ہر امیدو ار کی اپنی تحصیل کی آسامی پہ اپلائی کرنے کی صورت میں 04 اضافی نمبر دیے جائیں گے ۔کسی تحصیل میں مقررہ تعلیمی قابلیت کے حامل امیدوار میسر نہ ہونے کی صورت میں دوسری تحصیلوں کے امیدوار بھی میرٹ کے لحاظ سے تقرری کے اہل ہونگے ۔

11۔انٹریو میں غیر حاضر امیدوار “ریجکیٹ ” تصور ہونگے ۔

12۔این ٹی ایس ( ایجوکیٹر ز ) کی آسامیوں پہ 50فی صد مارکس لینے والے اور ( اے ای اوز) کی آسامیوں پہ 60فی صد مارکس لینے والے امیدوار ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں درخواستیں دینے کے اہل ہونگے۔

13۔دیگر محکموں میں کام کرنے والے امیدوار (محکمانہ توسط ) سے اپلائی کریں گے اور درخواست کے ساتھ (اتھارٹی سے جاری کردہ ” این او سی اورسرٹیفیکٹ “) کی کاپی بھی درخواست کے ساتھ لف کریں گے ۔

14۔محکمہ ایجوکیشن میں کام کرنے والے امیدوار (محکمانہ توسط ) سے درخواست دیں گے ۔بصورت دیگرانکی درخواست قابل قبول نہ ہوگی ۔

15۔ان سروس ملازمین تقرری ہونے کی صورت میں “پے پروٹیکشن ” کے اہل نہ ہونگے.

16۔انٹرویو کے دوران ہی امیدوار تحصیل وائز (سکولز کی ترجیحات ) جمع کروائیں گے ۔

17۔امیدواروں کی تعلیمی قابلیت کی دستاویزات اور دیگر کوائف ( 04دسمبر 2017تک) جاری شدہ ہونے چاہیئیں ۔اس تاریخ کے بعد جاری ہونی والی دستاویزات قابل قبول نہ ہونگی۔

18 ۔کنٹرولر بورڈ یا یونیورسٹی سے جاری کردہ رزلٹ کارڈ جس پر مضمون وار حاصل کردہ نمبر اور کل نمبر درج ہوں لف کرنا لازمی ہے ۔اگر آپ کی ڈگری میں حاصل کردہ اور کل نمبر نہیں ہیں تومتعلقہ بورڈیا یونیورسٹی سے مضامین کے مارکس شیٹ بنوا لیں۔اگر آپ کے پاس کسی لیول کے رزلٹ کارڈز ہیں مگر ڈگری نہ ہے تو آپ درخواست دینے کے اہل ہیں۔بہترہے کہ جلد از جلد ڈگری متعلقہ بورڈ یا یونیورسٹی سے ڈگر ی لے لیں.

19* رول17ائے کے تحت حاضر سروس ٹیچر سن کو مارکس نہیں ملیں گے بلکہ ان ٹیچروں کے بچوں کو نمبر ملیں گے جن کے والدین یا تو دوران سروس فوت ہو گئے ہیں یا پھر جنہوں نے میڈیکل پر ریٹائرمنٹ لی ہو۔اک اور بات یا د رہے کہ جو رول 17اے کے تحت ایک بار والد صاحب یا والدہ صاحبہ کے بنیا د پر گورنمنٹ کے کسی بھی ادارے میں انکا کوئی بیٹا یا بیٹی اسکے مارکس لے چکا ہے تو دوبارہ اسکے بھائی یا بہن کو اسکے مارکس نہیں ملیں گے۔رول 17ائے کے لئے متعلقہ اتھارٹی سے سروس سرٹفکیٹ بنوا کر اسکی نقل ساتھ لگانا ہوگی۔مزید شٹام پیپر پر بیان حلفی دینا ہوگا کہ اسکی مراعات پہلے سے حاصل نہ کی ہیں

20۔معزور افراد کو بھی معذوری کے ثبوت کے لئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ کو شامل کرنا ہوگا۔۔ن

21۔ہر لحاظ سے مکمل درخواستیں معہ تعلیمی و پیشہ ورانہ اسناد کی مصدقہ نقول ۔اصل چالا ن فارم،پوسٹ وائز این ٹی ایس کے رزلٹ کارڈز،شناختی کارڈاورڈومیسائل کی کاپی،پاسپورٹ سائز تصاویر،نکاح نامہ کی نقل (شادی شدہ خواتین کے لئے )،رول 17ائےوالے امیدوار کے لئے (سابقہ ملازم کا سرٹیفکیٹ اور شٹام پیپر)،معزورافرا د کے لیے معذوری کا سرٹیفیکیٹ وغیرہ کی کاپیاں اور درخواست فارم ( 21جنوری 2018 ) تک متعلقہ دفاترمیں جمع کرادیں**

Check More information about Educators Recruitment’s NTS..!

If you need any related information about next process of Educators jobs after passing NTS test then write us in comments section below.

8 Responses to “Procedure after Passing Educators Jobs NTS Test”

  1. waqas

    Jan 06. 2018

    when interview will be conducted for 14 and 16 scale in district kasur for the test which was conducted on 28 and 29 december? plz inform

    Reply to this comment
  2. arif khan

    Jan 06. 2018

    where we can get the chalan form(32 A chalan form) from??

    Reply to this comment
  3. ahmad

    Jan 03. 2018

    can software engineers apply for computer science NTS jobs

    Reply to this comment
  4. Haibat

    Jan 03. 2018

    and when the NTS test will be announced.plz let me know

    Reply to this comment
  5. Mishal

    Feb 05. 2017

    Sir Sirf NTS test k marks per admission mile ga ya pir metric and inter k marks k sath combine kr k % decide ki jaye gi student ki kindly reply sir or ab NTS k passing marks 45 hai ya 50??

    Reply to this comment
  6. Name (required)

    Feb 05. 2017

    Sir Sirf NTS test k marks per admission mile ga ya pir metric and inter k marks k sath combine kr k % decide ki jaye gi student ki kindly reply sir

    Reply to this comment
  7. sawera

    Jan 05. 2017

    Sir …kya teacher k buchu ko prefer kya jata hy… unk reference sy seat milti hy.. test pass kya hey…plz btaen esa koi rule hy….

    Reply to this comment
  8. marym khatoon

    Dec 30. 2016

    m ne sci maths ka nts dya ha jis m sa 51 nmber say pass hun plz muje btyn k interview ki date kya ha nts 24 december ko hua tha or intrview k lye procedure bta dyn plz i shall be thanks a lot to u

    Reply to this comment

Leave a Reply

error: Content is protected !!